Category: GHAZAL

 Munir Niazi Outstanding No 1 best Ghazal, Publish by Arslan

Munir Niazi

Views: 218Munir Niazi (Written by Arslan): ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی […]

Amjad Islam Amjad best No1 Heart touching love Poetry

Views: 165Amjad Islam Amjad: کیا کیا ہمارے خواب تھے کیا کیا ہمارے خواب تھے ، جانے کہاں پہ کھو گئےتم بھی کسی کے ساتھ ہو ، ہم بھی کسی کے ہو گئے جانے وہ کیوں تھے ، کون تھے ؟ آئے تھے کس لیے یہاںوہ جو فشار وقت میں ، بوجھ سا ایک دھو گئے […]

Ambreen Haseeb Amber most popular and best No 1 Ghazals

Ambreen Haseeb

Views: 447Ambreen Haseeb Amber : میں نے سوچا ہے رات بھر تم کو میں نے سوچا ہے رات بھر تم کوکاش ہو جائے یہ خبر تم کو زندگی میں کبھی کسی کو بھیمیں نے چاہا نہیں مگر تم کو جانتی ہوں کہ تم نہیں موجودڈھونڈھتی ہے مگر نظر تم کو تم بھی افسوس راہ رو […]

Ada Jafri most popular and best No 1 Ghazals

Ada Jafri

Views: 446Ada Jafri: جب دل کی رہ گزر پہ ترا نقش پا نہ تھا جب دل کی رہ گزر پہ ترا نقش پا نہ تھاجینے کی آرزو تھی مگر حوصلہ نہ تھا آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھااچھا ہوا کہ ساتھ کسی کو لیا نہ تھا دامان چاک چاک گلوں کو بہانہ تھاورنہ […]

Parveen Shakir most popular and best No 1 Ghazals

Parveen Shakir

Views: 679Parveen Shakir: عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میںمیرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہاس طرح سے نہ […]

Mirza Ghalib famous best no 1 Ghazal, Written by Arslan

Ghalib

Views: 933Mirza Ghalib:دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیںبیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں […]

Mirza Ghalib most popular and best No 1 Ghazal

Mirza Ghalib

Views: 849Mirza Ghalib: بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے (Written by Arslan) بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظورجز وہم نہیں ہستیٔ اشیا مرے آگے ہوتا ہے نہاں گرد […]

Jawab-e-Shikwa, The best 1 remarkable answer of Shikwa:

Allama Iqbal

Views: 713 The Answer to Complaint (Bang-e-Dra-120) Allama Iqbal Written by Arslan: Jawab-e-Shikwa (Stanza 1) Dil Se Jo Baat Nikalti Hai, Asar Rakhti HaiPar Nahin, Taaqat-e-Parwaaz Magar Rakhti Hai Qudsi-Ul-Asal Hai, Riffat Pe Nazar Rakhti HaiKhaak Se Uthti Hai, Gardoon Pe Guzar Rakhti Hai Ishq Tha Fitna Gar-o-Sarkash-o-Chalaak MeraAasman Cheer Gaya Nala-e-Bebaak Mera Jawab-e-Shikwa (Stanza […]

Shikwa The complaint- Best No1 Strong poem of Iqbal

Shikwa

Views: 561The Complaint (Bang-e-Dra-105) Allama Iqbal (Written By Arslan) Shikwa ( Stanza 1) Kyun Ziyaan Kaar Banun, Sood Framosh RahunFikr-e-Farda Na Karum, Mahw-e-Ghum-e-Dosh Rahun Naale Bulbul Ke Sunoon, Aur Hama Tan Gosh RahunHumnawa Main Bhi Koi Gul Hun Ke Khamosh Rahun Jurrat Aamoz Miri Taab-e-Sakhun Hai Mujh KoShikwa Allah Se Khakam Badahan Hai Mujh Ko […]