Views: 123
Attitude poetry: مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں
مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں
ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا
Wasi Shah
Attitude poetry: مرشد بات انا پر گئی تھی
مرشد بات انا پر گئی تھی
مرشد میں محبتیں منہ پر مار آیا
Khalil Ahmad
Attitude poetry: سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے
Attitude poetry: اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا ہے
مجھ سے مت پُوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا ہے
کس طرح مجھ سے محبت میں کوئی جیت گیا
یہ نہ کہہ دینا کہ بستر میں بڑا اچھا ہے
Tahzeeb haafi
مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
اتنی اوقات ہو گئی ہے کیا
Jaun Eliya
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں
تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے
Munir Niazi
Also take a look at: https://poetrypk.com/munir-niazi-outstanding-no-1-best-ghazal/
Written & Publish by Arslan
1 Comment
Add a Comment