Views: 80
Waseem Barelvi: آپکو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا
آپکو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا
.کیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
آتے آتے میرا نام سا رہ گیا
.اسکے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا
رات مجرم تھی دامن بچا لے گئی
.دن گواہوں کی صف میں کھڑا رہ گیا
وہ میرے سامنے ہی گیا اور میں
.راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
.اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا
آندھیوں کہ ارادے تو اچھے نہ تھے
.یہ دیہ کیسے جلتا ہوا رہ گیا
اسکو کاندھوں پہ لے جا رھے ھیں خالد
!…اور وہ جینے کا حق مانگتا رہ گیا
Waseem Barelvi (Written by Arslan)
Also Visit: https://poetrypk.com/best-ghazal-of-shahzad-ahmad
Written and Publish BY Arslan